دور و نزدیک کے معنی
دور و نزدیک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُو + رو (و مجہول) + نَز + دِیک }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکب عطفی ہے۔ اسمائے صفت |دور| اور نزدیک کو حرف عطف |و| سے ملایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٠ء کو "فسانۂ دلفریب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
دور و نزدیک کے معنی
١ - [ مجازا ] چاروں طرف، ہر جگہ۔
"اب ویرانی و بربادی میں مشہور دور و نزدیک ہے۔" (١٨٩٠ء، فسانۂ دلفریب، ٤)