سنگ گراں کے معنی

سنگ گراں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَن (ن غنہ) + گے + گَراں }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ فارسی میں اسم |سنگ| کے ساتھ کسرۂ صفت بڑھا کر فارسی ہی سے ماخوذ اسم صفت |گراں| ملنے سے مرکب بنا۔ مذکور ترکیب میں |سنگ| موصوف اور |گراں| صفت ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٨٦٩ء کو "دیوان غالب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

سنگ گراں کے معنی

١ - بھاری پتھر، (کنایۃً) رُکاوٹ۔

"حکومت کا ریڈیو ڈیپارٹمنٹ ہندی کی راہ میں سنگ گراں بنا ہوا ہے۔" (١٩٧٦ء، ہندی اردو تنازع، ٤٢٧)