دور کی کوڑی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word door ki kauri meanings and details
دور کی کوڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُور + کی + کَو (و لین) + ڑی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم صفت |دور| بطور مضاف الیہ سنسکرت سے ماخوذ |کی| بطور حرف اضافت اور سنسکرت سے اسم |کوڑی| بطور مضاف استعمال ہوا ہے۔ اردو میں ١٩٨٣ء کو "برش قلم" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
دور کی کوڑی کے معنی
١ - [ مجازا ] نیا طرز فکر، پرمعنی بات۔
"اس میں جدید تر شعور اور بالکل بدلا ہوا طرز احساس عصری تقاضوں کا نمایندہ ہے، بہت دور کی کوڑی ہے۔" (١٩٨٣ء، برش قلم، ١٦٩)
دور کی کوڑی or door ki kauri english Translation
["The planet Saturn; Saturday; ill-luck; poverty","penury; dirt; dirty clothes; a dirty till-looking fellow; a miser; a glutton"]