دوسرا درجہ کے معنی

دوسرا درجہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُوس + را + دَر + جَہ }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ صفت عددی |دوسرا| کے ساتھ عربی زبان سے مشتق اسم |درجہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٣٦ء سے "ریاض خیر آبادی، نثر ریاض" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : دُوسْرے دَرْجے[دُوس + رے + دَر + جے]
  • جمع : دُوسْرے دَرْجے[دُوس + رے + دَر + جے]

دوسرا درجہ کے معنی

١ - درجہ دوم؛ (مجازاً) کمتر حیثیت۔

"دوسرے درجے کے لیڈروں نے یہ سٹنٹ سیاسی میدان میں پھینکا تھا۔" (١٩٧١ء، اردو، کراچی، ٣، ٢:٤)