دوسرا پاؤں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word doosra paaon meanings and details

دوسرا پاؤں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُوس + را + پا + اوں (و مجہول) }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے صفت عددی |دوسرا| کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم |پاؤں| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٤٣ء سے "شکست" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : دُوسْرے پاؤں[دُوس + رے + پا + اوں (و مجہول)]
  • جمع : دُوسْرے پاؤں[دُوس + رے + پا + اوں (و مجہول)]

دوسرا پاؤں کے معنی

١ - جوتی کا جوڑ۔

"میری گرگابی کا دوسرا پاؤں نہیں ملتا۔" (١٩٤٣ء، شکست، ٢٢٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!