دولت عظمی کے معنی
دولت عظمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَو (و لین) + لَتے + عُظ + ما (ا بشکل ی) }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |دولت| کے بعد کسرۂ صفت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |عظمٰی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٢٣ء سے "سیرۃ النبیۖ " میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
دولت عظمی کے معنی
١ - بڑی دولت، مراد: عقیدہ، ایمان، نیک اعمال وغیرہ۔
"نمرود و فرعون، ابوجہل و ابولہب. جو آتش خلیل، طوفان نیل، قحط مکہ اور انشقاق قمر کے معجزوں کے طالب تھے پھر بھی ایمان کی دولت عظمٰی سے محروم رہے۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ ، ٤:٣)