دھاگا نما کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dhāgā-numā meanings and details

دھاگا نما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دھا + گا + نُما }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |دھاگا| کے ساتھ فارسی مصدر |نمودن| سے صیغہ امر |نما| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٧١ء سے "حشریات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

دھاگا نما کے معنی

١ - دھاگے کی شکل کا۔

"یہ بعض حالات میں دھاگہ (Fulfom) ہوتے ہیں۔" (١٩٧١ء، حشریات، ٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!