دولت لازوال کے معنی
دولت لازوال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَو (و لین) + لَتے + لا + زَوال }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |دولت| کے بعد کسرہ صفت لگا کر عربی زبان میں |لا| بطور حرف نفی کے ساتھ اسم |زوال| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٩٠ء سے "کتاب مبین" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
دولت لازوال کے معنی
١ - کبھی نہ ختم ہونیوالی املاک۔
ابد تک تجھے اے سراپا کمال مبارک ہو یہ دولتِ لازوال (١٨٩٠ء، کتاب مبین، ١٧)