دنیا طلب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word duniya-talab meanings and details

دنیا طلب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُن + یا + طَلَب }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق |دنیا| کے ساتھ عربی زبان سے مصدر |طلب| کے مفرس مصدر |طلبیدن| سے فعل امر |طلب| بطور لاحقۂ فاعل لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٢٧ء کو "میخانۂ الہام" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

دنیا طلب کے معنی

١ - دنیا پر جان دینے والا، مال و دولت چاہنے والا، حریص شخص۔

"ایسے دنیا طلب اشخاص اس سے یہ فائدہ اٹھاتے ہیں کہ تحقیق کے نام پر کاروبار بلہوسی میں لگے رہتے ہیں۔" (١٩٧٥ء، اردو تحقیق اور مالک رام، ٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!