اس سرے کا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word is sire ka meanings and details

اس سرے کا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُس + سِرے + کا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ|اس| کے ساتھ اسم |سرا| کی مغیرہ صورت کے ساتھ حرف اضافت لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٠٥ء کو |آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

اس سرے کا کے معنی

١ - انتہا یا آخری حد پر، حد درجے کا، حسد سے حسد، پرلے سرے کا۔

"دھوبی اس سرے کا بدمعاش ہے۔" (١٩٢٤ء، نوراللغات، ٣٢٦:١)

٢ - زیادہ سے زیادہ، اڑ کے۔

"یہ گھوڑا اس سرے دو سو کا ہو گا۔" (١٩٢٤ء، نوراللغات، ٣٢٦:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!