دوہری شخصیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dohrī shakhsiyat meanings and details

دوہری شخصیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دوہ (و مجہول) + ری + شَخ + صئی + یَت }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |دوہرا| کی اردو تانیث |دوہری| کے بعد عربی زبان سے مشتق اسم |شخصیت| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٢ء سے "دوسرا کنالا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

دوہری شخصیت کے معنی

١ - ظاہر کچھ باطن کچھ، رویہ کی دوعملی، کردار کا دوغلا پن۔

"سگرٹ ایک ایسی جنس ہے جسے زیادہ سے زیادہ اِکہری شخصیت کا حامل قرار دیا جاسکتا ہے جبکہ حقہ دہری بلکہ تہری شخصیت کا علم بردار ہے۔" (١٩٨٢ء، دوسرا کنارا، ٣١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!