دھوتی بند کے معنی
دھوتی بند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دھو (و مجہول) + تی + بَنْد }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |دھوتی| کے ساتھ فارسی مصدر |بستن| سے صیغہ امر |بند| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٨٧ء سے "جام سرشار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : دھوتی بَنْدوں[دھو (و مجہول) + تی + بَن + دوں (و مجہول)]
دھوتی بند کے معنی
١ - دھوتی باندھنے والا؛ مراد؛ بنیا۔
"اجی کن دھوتی بندوں کا ذکر کرتے ہو۔" (١٨٨٧ء، جام سرشار، ٨٩)
دھوتی بند english meaning
["One who wears a dhoti"]