دھاتی خواص کے معنی

دھاتی خواص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دھا + تی + خَواص }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم صفت |دھاتی| کے ساتھ عربی زبان سے مشتق اسم |خاص| کی جمع |خواص| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٧٥ء سے "غیرنامیاتی کیمیا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

دھاتی خواص کے معنی

١ - دھات کی خاصتیں۔

"جدول کے بائیں جانب پائے جانے والے گروہ دھاتی خواص کا مظاہرہ کرتے ہیں۔" (١٩٧٥ء، غیرنامیاتی کیمیا، ٢٣٥)