دھاتی موصل کے معنی
دھاتی موصل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دھا + تی + مُو + صِل }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |دھاتی| کے ساتھ عربی زبان سے مشتق اسم |موصل| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً "کیمیا (سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ)" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
دھاتی موصل کے معنی
١ - ایسی دھاتیں جن میں سے برقی ایصال الیکٹرونوں کی حرکت کی وجہ سے ہوتا ہے اور ان میں کوئی کیمیائی تبدیلی واقع نہیں ہوتی ہے۔
"ایسے ٹھوس اور مائعات جو برقی موصل ہوں انہی دو گروہوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ دھاتی موصل برق پاشی موصل یا الیکٹرو لائٹ۔" (کیمیا (سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ)، ٣١١)