دھتکارنا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dhutkārnā meanings and details

دھتکارنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُھت + کار + نا }

تفصیلات

iسنسکرت الاصل لفظ |دھرتم| سے ماخوذ |کلمہ تنفر |دھت| کے ساتھ |کار| بڑھانے سے حاصل اسم |دھتکار| کے بعد اردو قاعدے کے تحت علامت مصدر |نا| لگانے سے |دھتکارنا| بنا۔ اردو میں بطور مصدر استعمال ہوتا ہے اور ١٨٨٠ء کو "آبِ حیات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["تحقیر کرنا","ذلیل کرنا","لعنت ملامت کرنا"]

دھرتم دُھتْکارْنا

اسم

فعل متعدی

دھتکارنا کے معنی

١ - تحقیر کرنا، ذلیل کرنا، لعنت ملامت کرنا، جھڑکنا۔

"غیر ملکیوں سے پیسے مانگتے ہیں، ان کے سامنے انہیں دھتکارا بھی نہیں جا سکتا۔" (١٩٨٣ء، سفرِ مینا، ٩٤)

دھتکارنا or dhutkārnā english Translation

(see FOLL.*)drive (dogs. etc.) outrevile ; reprove

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!