دھیمی چال کے معنی
دھیمی چال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دھی + می + چال }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم صفت |دھیمی| کے ساتھ ہندی سے ماخوذ اسم |چال| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩١٣ء سے "تمدن ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : دِھیمی چالیں[دھی + می + چا + لیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : دِھیمی چالوں[دھی + می + چا + لوں (و مجہول)]
دھیمی چال کے معنی
١ - سست رفتاری، سبک خرامی۔
چلتی ہے دھیمی چال وہ جیسے کھڑی سی ہو بس ایک جسم میں روانی نہ جاں کی ہو (١٩٨٤ء، قہر عشق، ٢١٧)