دہشت زدہ کے معنی
دہشت زدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَہ + شَت + زَدَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم جامد |دہشت| کے ساتھ فارسی مصدر |زدن| سے حالیہ تمام |زدہ| بطور لاحقۂ صفت لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٨٣ء کو "جاپانی لوک کتھائیں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خوف دلانا","خوف زدہ","خوف کا مارا","سہما ہوا","ڈرا ہوا","ہیبت زدہ"]
اسم
صفت ذاتی
دہشت زدہ کے معنی
١ - ڈرا ہوا، سہما ہوا، خوف زدہ۔
"وہ کچھ دیر تک دہشت زدہ وہیں کھڑا رہا۔" (١٩٨٣ء، جاپانی لوک کتھائیں، ٢٥)
دہشت زدہ english meaning
terror-strickenpanic-struckterrifiedfrightenedalarmed scared