دہن کے معنی
دہن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَہَن }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم جامد ہے۔ اردو میں ساخت اور معنی کے اعتبار سے بعینہ داخل ہوا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦١١ء کو قلی قطب شاہ کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اگنی دیوتا","ایک پودہ","ایک سونے کا سکہ جو چھ روپے کے برابر ہوتا ہے","جام گوہری","چشمہ نوش","دُرج تنگ","دُرج دُر","دودھ دوہنے کا فعل","دہاں کا مخفف","دیکھئے: دہاں"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : دَہْنوں[دَہ + نوں (و مجہول)]
دہن کے معنی
"لذت کام و دہن ہو یا لذت گوش و چشم یا لذت لمس یا لذت وصل ہو، ایک ادبی پیکر بخشتی ہے۔" (١٩٨٥ء، نقد حرف، ٨٤)
"عام طور پر پتوں کی زیریں سطح پر بے شمار چھوٹے چھوٹے سوراخ پائے جاتے ہیں جن کو دہن (Tmata) کہا جاتا ہے۔" (١٩٦٦ء، مبادی نباتیات، ١٢٠:١)
"لیڈل کے دہن کی تیاری، گہرائی اور چوڑائی بہت غور طلب ہیں . گہرائی اور چوڑائی کی موزوں ہوں۔" (١٩٧٣ء، فولاد سازی، ٣١)
دہن کے مترادف
منہ
آتشزدگی, آگ, پوزہ, تیل, جلنا, حبس, خوشبو, دونوں, دوہنا, دہان, دَہَن, دہون, روزن, زفر, زفو, فم, گرمی, مرہم, منہ, وات
دہن english meaning
the mouthmouthto be effectiveto have effectto prove efficacious
شاعری
- پنجۂ گل کی طرح دیوانگی میں ہاتھ کو
گر نکالا میں گریباں سے تو دہن میں رہا - حیراں ہیں اس دہن کے عزیزان خوردہ ہیں
یہ بھی مقام ہائے! تامل طلب ہے کیا - بات کرتا ہے کہ خوشبو کو بدن دیتا ہے
اُس کا لہجہ تو گلابوں کو دہن دیتا ہے - تم جواں ہو کے وہی غنچہ دہن ہو یہ کیا
جب کلی کھلتی ہے تو نام بدل جاتا ہے - آپ کے آب دہن کی ایک یہ روداد ہے
قاقعی اکسیر تھی آنکھوں سے اس پر صادئ - خط سے دونی ہوگئی اس کے دہن کی آب وتاب
خضر کے فیض قدم سے آب حیواں بڑھ گیا - تیری جو مسی زیب دہن دیکھے تو پڑ جائیں
پانی کے گھڑے غنچہ سوسن پہ ہزاروں - پتلی جو بھری جاتی تھی اس غنچہ دہن کی
اندھیر تھا آنکھوں میں شہنشاہ زمن کی - رخسار بھی گیسو بھی رنخداںبھی ذقن بھی
آواز سے آواز بھی ملتی ہے دہن بھی - عدم ہے تجھ دہن کا جگ میں ٹانی اے پری پیکر
اگر بالفرض و التقدیر ثانی ہے تو عنقا ہے
محاورات
- آنکھ پھڑکے دہنی ماں ہے کہ بہنی۔ آنکھ پھڑکے باﺋیں بیر ملے کہ ساﺋیں
- ادہن چڑھانا یا رکھنا
- انسان جائز الخطا ہے اور خدا عفو دہندہ ہے
- حلوا گفتن دہن نہ ساز و شیریں
- دریدہ دہن
- دہن زخم کا ہنسنا
- دہن سگ بہ لقمہ دوختہ بہ
- دہنا قدم لینا
- دہنے ہاتھ کا کھانا حرام
- شیریں نہ شود دہن بحلوا گفتن