دیا[2] کے معنی
دیا[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دِیا }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ فعل متعدی |دینا| سے مشتق صیغہ ماضی مطلق |دیا| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٦٥ء سے "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["دینا "," دِیا"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
دیا[2] کے معنی
١ - دنیا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل۔
"انہیں کھانے کی چنداں ضرورت نہ تھی کسی نے دیا تو کھا لیا نہ دیا تو نہیں کھایا۔" (١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ١٦٤)
٢ - بخشش، عطیہ، بخشی ہوئی شے، نذر، تحفہ۔
کیا دیا تھا کبھی ایسا کہ جو پائے یہ دن آپ کو عذر جفا کحے لیے لائے یہ دن (١٨٦٨ء، شعلۂ جوالہ، ٨٤٣:٢)
دیا[2] english meaning
["Given"]