دید و شنید کے معنی
دید و شنید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دی + دو (و مجہول) + شُنِید }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دید| کے بعد |و| بطور حرف عطف لگا کر مصدر |شنیدن| سے حاصل مصدر |شنید| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٣٩ء سے "مکاشفات الاسرار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
دید و شنید کے معنی
١ - معمولی ملاقات، رسم و راہ، جان پہچان۔
اوسکا ہے مشاہدہ ہمیں اے غمگین عالم میں کسی کی ہو نہیں دید و شنید (١٧٣٩ء، مکاشفات الاسرار، ٧١)