دیانت دار کے معنی
دیانت دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَیا + نَت + دار }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق |دیانت| کے ساتھ فارسی زبان سے |داشتن| مصدر سے فعل امر |دار| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٨٣ء کو "حصارانا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
صفت ذاتی
دیانت دار کے معنی
١ - ایماندار، سچا، راست باز، صادق، امین۔
"یہیں (انعام درّانی) کی صحافت نے اپنی آنکھیں کھولیں، اسی شہر کی سڑکیں احمد حسین باوری جیسے دیانت دار اور محنتی صحافی کی جد و جہد کی گواہ ہیں۔" (١٩٨٣ء، حصارانا، ١٨)
دیانت دار english meaning
faithful