سامعہ خراشی کے معنی

سامعہ خراشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سا + مِعَہ + خَرا + شی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سامعہ| کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم |خراش| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٩٩ء سے "رویائے صادقہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

سامعہ خراشی کے معنی

١ - قوت سامع کو تکلیف پہنچانے کی کیفیت۔

"میں نے آج آپ حضرات کی بہت کچھ سامعہ خراشی کی اور اپنے دل کے جوش سے بہت کچھ رطب و یابس بک ڈالا۔" (١٩٠١ء، رسائل عمادالملک، ٢٧٦)

Related Words of "سامعہ خراشی":