دیدہ دلیری کے معنی
دیدہ دلیری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دی + دَہ + دَلے + ری }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دیدہ| کے بعد فارسی اسم صفت |دلیر| کے بعد |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٤٧ء سے "فرحت، مضامین" میں مستعمل ملتا۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
دیدہ دلیری کے معنی
١ - ڈھیٹ پن، جرات، جسارت (کسی مفہوم کام کو بر ملا کرنے کے کی)۔
"اس نے بڑی دیدہ دلیری سے کیم کو اپنی محنت کا یقین دلایا۔" (١٩٨٠ء، دائروں میں دائرے، ١٣٠)
دیدہ دلیری english meaning
["wantonness"]