دیدہ و دل کے معنی

دیدہ و دل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دی + دَہ + او (و مجہول) + دِل }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دیدہ| کے بعد |و| بطور حرف عطف لگا کر فارسی ہی سے ماخوذ اسم |دل| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٤٦ء سے "کلیات آتش" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

دیدہ و دل کے معنی

١ - چشم بصیرت، بصارت و بصیرت۔

"مترجم کا کام یہ ہے کہ وہ دوسری زبان کے اظہار کو اپنی زبان کے اظہار سے ملا کر ایک نئے اسلوب کے لیے راستہ ہموار کرے . ایسے ترجمے روا داری میں نہیں پڑھے جا سکتے اور نہ ان کا حسن اور ان کی دل کشی ایک ہی نظر میں آپ کے دیدہ و دل تک پہنچ سکتے ہیں۔" (١٩٨٤ء، ترجمہ: روایت اور فن، ١٥٧)

Related Words of "دیدہ و دل":