دیوی کے معنی

دیوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دے + وی }

تفصیلات

١ - دیوتا کی بیوی، پاربتی، درگا، بھوانی، نیز اس کا بت۔, m["آفت ناگہانی","برہما جی کی بیوی","بے نظیر","پاک دامن","دیوتا کی بیوی","دیوتا کی تانیث","دیوتا کی مونث","دیکھیے (دیبی)","نہ رکنے والا حادثہ","کنیاں کنواری"]

اسم

اسم نکرہ

دیوی کے معنی

١ - دیوتا کی بیوی، پاربتی، درگا، بھوانی، نیز اس کا بت۔

دیوی کے جملے اور مرکبات

دیوی جی

دیوی english meaning

(dial.) goddess(see under دیو N.M.*)noble ladypious women

شاعری

  • جاتری آتے تھے دیوی ترے جھانکے کے لیے
    دھوم متھرا سے جو تھی حسن کی تا بند را بن
  • ماتی کر منجہ رانو یا لوری
    جھلکت پیالی دیوی
  • جنم تم ایک مہا ویر کو دیوی دوگی
    مرد جانباز کی ماں بن کے دعائیں لوگی
  • آہ! سونے کی تھی لنکا کبھی بھارت کی زمیں
    بھاگواں ایسے عجب کچھ ترے دیوی تھے چرن
  • تیرا دیو استھان دیوی دل کے کاشانے میں ہے
    تیری تصویرِ مقدس ہر صنم خانے میں ہے
  • پیا کا سیج سینا کر دھری کردیا دو جوبن کیاں
    بھواں محراب درمیاے دیوی دو تین لائی میںٍ
  • تج زلف کا جپ مال کروں ساری رات
    نیناں کی دیوی لاکھ دیکھو باٹ کے دھات
  • جاتری آتے تھے دیوی ترے جانکے کے لیے
    دھوھ متھرا سے جو تھی حسن کی تا بند رابن
  • تج زلف کا جب مال کروں ساری رات
    نیناں کی دیوی لاکھ دیکھو باٹ کی دھات

محاورات

  • اینٹ کی دیوی جھمکیا کا پرشاد
  • سنگھ چڑھی دیوی ملے۔ گرڑ چڑھے بھگوان۔ بیل چڑھے شوجی نکیں اڑے سنوارے کام
  • لات ‌کا ‌آدمی ‌(بھوت ‌یا ‌دیو) ‌باتوں ‌سے ‌نہیں ‌مانتا۔ ‌لاتوں ‌کے ‌بھوت ‌(دیو) ‌باتوں ‌سے ‌نہیں ‌مانتے۔لاتوں ‌کی ‌دیوی ‌باتوں ‌سے ‌نہیں ‌مانتی
  • ملت میں بڑی لابھ سے سب سے مل کر چال، ماکھی جب ہو ایکھٹی تو دیویں شہد

Related Words of "دیوی":