سخن رس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sukhan-ras meanings and details

سخن رس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُخَن + رَس }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سخن| کے ساتھ |رسیدن| مصدر سے صیغہ امر |رس| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٨٠ء سے "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بات کو پہنچنے اور سمجھنے والا","بات کی تہ کو پہنچنے والا","تیز فہم","جلد سمجھنے والا","صاحب ادراک","مغز سخن اور بات کی تہ کو پانے والا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

سخن رس کے معنی

١ - بات کو سمجھنے اور اس کی تہ کو پانے والا، سخن فہم، زبان شناس، سخن شناس۔

"اکثر حضرات اپنے آپ کو زبان دان خواہ اہل زبان اور صاحب مذاق سلیم و سخن رس جانتے ہیں۔" (١٩٥٨ء، شاد کی کہانی شاد کی زبانی، ١٥٩)

سخن رس or sukhan-ras english Translation

Intelligentpenetrating; attending to what is said; eloquentchastedisgracefree innocentholy ; sacredPakistaniput to shamespotless ; immaculateundefield

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!