دیکھا کے معنی

دیکھا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دے + کھا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اردو مصدر |دیکھنا| سے صیغہ ماضی مطلق |دیکھا| بنا۔ اردو میں بطور صفت اور حرف استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨١٠ء سے "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دیکھنا کی","کسی کو کسی بات سے منع کیا جائے اور وہ اسے کرے تو اس کا برا نتیجہ نکلنے پر کہتے ہیں"]

دیکھنا دیکھا

اسم

حرف ( واحد ), صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • ["جنسِ مخالف : دیکھی[دے + کھی]","واحد غیر ندائی : دیکھے[دے + کھے]"]

دیکھا کے معنی

["١ - [ کلمہ آگاہی ] سن لیا، غور کیا، آزما لیا (ایسے محل پر کہتے ہیں جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ جو ہم کہہ رہے تھے وہی ہوا۔"]

[" بن کے بجلی سامنے آنا یہ چھوڑ دیکھا دیکھا پس لے بس آنکھیں نہ پھوڑ (١٩٣٨ء، سریلی بانسری، ٥٥)"]

["١ - دیکھنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل۔"]

["\"دیکھا کہ چور دروازہ . کھلا ہوا تھا۔\" (١٩٤١ء، پیاری زمین، ١٦٦)"]

دیکھا کے جملے اور مرکبات

دیکھا ہوا, دیکھا دیکھی, دیکھا بھالا

دیکھا english meaning

Seenexchangehastening (towards) [A]vieing with

شاعری

  • صد موسم گل ہم کو تہ بال ہی گُزرے
    نہ دیکھا کبھو بے بال و پری کا
  • گل و آئینہ کیا خورشد در کیا
    جِدھر دیکھا تِدھر تیرا ہی رُو تھا
  • نہ دیکھا میر آوارہ کو لیکن
    غبار اک ناتواں سا کو‌ بکو تھا
  • جن بلاؤں کو میر سنتے تھے
    اُن کو اس روزگار میں دیکھا
  • نہ ہوگا وہ دیکھا جسے لیک تونے
    وہ اک باغ کا سرو اندام ہوگا
  • دیکھا یہ ناو و نوش کہ نیش فراق سے
    سینہ تمام خانۂ زنبور ہوگیا
  • دیکھا جو میں نے یار تو وہ میر ہی نہیں
    تیرے غمِ فراق میں رنجور ہوگیا
  • دیکھا ہمیں جہاں وہ تہاں آگ ہوگیا
    بھڑکا رکھا ہے لوگوں نے اس کو لگا‘ لگا
  • وہاں رستموں کے دعوی کو دیکھا ہوئے ہیں قطع
    پورا جہاں لگا ہے کوئی وار عشق کا!
  • جی کھینچے جاتے ہیں فرط شوق سے آنکھوں کی اور
    جن نے دیکھا ایک دم اس کو سو بے دم ہوگیا

محاورات

  • آؤ دیکھا نہ تاؤ
  • آج (صبح صبح) کس کا منہ دیکھا ہے
  • آج کس کا منہ دیکھا (تھا)
  • آگا دیکھا نہ پیچھا
  • آنکھوں دیکھا پھٹ پڑا مجھے کانوں سننے دے
  • آنکھوں دیکھا سوجانا۔ کانوں سنا نہ مانا آنکھوں دیکھا مانئے کانوں سنا نہ مانئے۔ آنکھوں دیکھی جانوں کانوں سنی نہ مانوں
  • آنکھوں دیکھا مانا کانوں سنا نہ مانا
  • آنکھوں سے دیکھا جو کانوں سے کبھی سنا نہ تھا
  • آنکھوں سے دیکھا جو کبھی دیکھا نہ تھا
  • آنکھوں سے دیکھا نہ کانوں سے سنا

Related Words of "دیکھا":