ذات بابرکات کے معنی
ذات بابرکات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذا + تے + با + بَر + کات }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم جامد |ذات| کو کسرۂ صفت کے ذریعے فارسی حرفِ جار |با| کے اضافے سے عربی سے مشتق اسم جمع |برکات| کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ (ذات موصوف با حرفِ جار اور برکات صفت)۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ذات بابرکات کے معنی
١ - برکتوں والا جسم، بابرکت وجود، ذات، شخصیت۔