ذات اقدس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zaat-e-aqdas meanings and details

ذات اقدس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذا + تے + اَق + دَس }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم جامد |ذات| کو کسرۂ صفت کے ذریعے عربی ہی سے مشتق صفت |اقدس| کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ (ذات : موصوف اور اقدس : صفت)۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٥ء کو "طوبٰی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ذات اقدس کے معنی

١ - نہایت مقدس ہستی، حد درجہ پاکیزہ ذات۔

"حضور اکرمۖ کی ذاتِ اقدس سے انہیں بے انتہا عقیدت تھی۔" (١٩٨٥ء، طوبٰی، ٦٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!