ذات پاک کے معنی

ذات پاک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذا + تے + پاک }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم جامد ذات کو کسرۂ صفت کے ذریعے فارسی سے ماخوذ اسم صفت پاک کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ (ذات موصوف اور پاک صفت)۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٢ء کو مولٰنا شبیر احمد عثمانی کی تفسیر قرآنِ الحکیم میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ذات پاک کے معنی

١ - مقدس ہستی۔

"اس روز بجز ذاتِ پاک حق تعالٰی کے کسی کو ملک و حکومتِ ظاہری بھی تو نصیب نہ ہو گی۔" (١٩٣٢ء، القرآن الحکیم، تفسیر مولٰنا شبیر احمد عثمانی، ٢)

Related Words of "ذات پاک":