ذاتی جوہر کے معنی
ذاتی جوہر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذا + تی + جو (و مجہول) + ہَر }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسمِ صفت |ذاتی| کے ساتھ اِسی زبان سے مشتق |جوہر| ملانے سے مرکبِ نسبتی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٦٨ء کو "مہذب اللغات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ذاتی جوہر کے معنی
١ - وہ خوبی جو کسی شخص کی ذات میں طبعاً موجود ہو، سرست اور مزاج میں پیوست خوبی، فطری صلاحیت۔
"گو وہ خاندانی حکماء سے تعلق رکھتے ہیں مگر شاعری حضرت آفتاب کا ذاتی جوہر ہے۔" (١٩٦٨ء، مہذب اللغات، ٤١٢:٥)
ذاتی جوہر english meaning
["inborn talent"]