ذاتی رائے کے معنی

ذاتی رائے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذا + تی + را + اے }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم صفت |ذاتی| کے ساتھ اِسی زبان سے مشتق اسم |رائے| لگانے سے مرکبِ نسبتی بنا۔ اُردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٩ء کو "امراؤ جان ادا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ذاتی رائے کے معنی

١ - خاص اپنی رائے جس میں دوسرے کا خیال شامل نہ ہو۔

"سب جمع خرچ محض ذاتی رائے سے ہو رہا ہے۔" (١٩٤٣ء، حیاتِ شبلی، ٦٤٠)

ذاتی رائے english meaning

["personal opinion"]