ذروی نفسیات کے معنی

ذروی نفسیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذَر + رَوی + نَف + سیْ + یات }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |ذروی| کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم |نفسیات| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٢ء کو "اساس نفسیات (ترجمہ)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ذروی نفسیات کے معنی

١ - نفسیات کا یہ نظریہ کہ ذہنی حالات عنصری وحدتوں سے تشکیل پاتے ہیں۔

"جہاں کہیں میں نے (مصنف) ذرّوی نفسیات پر تنقید کی ہے وہاں میں نے ہمیشہ اس صورت کو لیا ہے جس میں کہ جیمس (ماہر نفسیات) نے اس کو بیان کیا ہے۔" (١٩٣٤ء، اساس نفسیات (ترجمہ) (دیباچہ)، ٣)

Related Words of "ذروی نفسیات":