ذرہ نواز کے معنی

ذرہ نواز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذَر + رَہ + نَواز }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ذرہ| کے ساتھ فارسی مصدر |نواختن| سے مشتق صیغہ امر |نواز| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : ذَرَّہ نَوازوں[ذَر + رَہ + نَوا + زوں (و مجہول)]

ذرہ نواز کے معنی

١ - ذرّے کو نوازنے والا (مجازاً) نا چیز کی قدر کرنے والا، معمولی آدمی کا خیال کرنے والا، مشفق، مربی۔

 تو نے روشن کر دیا ہے اے شہ ذرہ نواز آفتاب کائنات و ماہتاب کائنات (١٨٧٣ء، ماجات ہندی، ١٧)