ذکر و مذکور کے معنی
ذکر و مذکور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذِک + رو (و مجہول) + مَذ + کُور }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ذکر| کے ساتھ |و| بطور حرف عطف لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |ذکر| کی جمع |مذکور| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٦ء میں "سوانحات سلاطین اودھ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ذکر و مذکور کے معنی
١ - گفتگو، بحث، دلیل و دلائل۔
"ذکر فی الحقیقۃ اہالی اس سرکار کے اور صاحب دربار جانشین لکھنو کو پہونچتا ہے کہ ایسے مقدمے میں ذکر و مذکور لاویں۔" (١٨٩٦ء، سوانحات سلاطین اودھ، ٢١٤:١)
ذکر و مذکور english meaning
["Mention","talk","conversation","illusion"]