ذریعۂ تعلیم کے معنی
ذریعۂ تعلیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذَری + عَہ + اے + تَع + لِیم }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |ذریعہ| کو کسرۂ اضافت کے توسط سے عربی سے ہی مشتق ایک دوسرے اسم |تعلیم| کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا (ذریعہ مضاف اور تعلیم مضاف الیہ)۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے
[""]
اسم
اسم نکرہ
ذریعۂ تعلیم کے معنی
١ - تدریس کا وسیلہ، زبان جس کے ذریعے تدریس کا کام کیا جائے، وہ زبان جس کے واسطے سے علم سکھایا جاتا ہے۔
"یہ اختیار حاصل ہو کہ وفاقی (قومی) زبان بھی ذریعۂ تعلیم کے طور پر استعمال ہو سکتی ہو۔" (١٩٨٥ء، بھارت میں قومی زبان کا نفاذ، ١٧)
ذریعۂ تعلیم english meaning
["medium of education"]