ذلیل و خوار کے معنی

ذلیل و خوار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذَلی + لو (و مجہول) + خار (و معدولہ) }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسمِ صفت |ذلیل| کو حرفِ عطف و کے ذریعے فارسی زبان سے ماخوذ صفت |خوار| کے ساتھ ملانے سے مرکب عطفی بنا۔ اردو میں بطور صفت بھی مستعمل ہے تحریراً ١٨٧٩ء کو "دیوانِ آغا خان عیش دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

ذلیل و خوار کے معنی

١ - بہت بے عزت و رسوا۔

"باغیوں اور دیہاتیوں نے مل کر انہیں ذلیل و خوار کیا۔" (١٩٧٧ء، میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا، ٩٢)