ذکی الحس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zaki-ul-hiss meanings and details

ذکی الحس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذَکی + یُل (ا غیر ملفوظ) + حِس }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |ذکی| کو حرف تخصیص |ال| کے ذریعے عربی سے مشتق ایک دوسرے اسم |حِس| کےساتھ ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں اپنے اصل معنی اور ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٩ء کو "حیاتِ جاوید" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

ذکی الحس کے معنی

١ - بہت جلد متاثر ہونے والا، حسّاس۔

"شکاری کے حواس خمسہ یوں بھی ذکی الحس ہوتے ہیں۔" (١٩٨٦ء، انصاف، ٨٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!