ذمہ داری کے معنی

ذمہ داری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذِم + مَہ + دا + ری }

تفصیلات

iعربی سے مشتق اسم |ذِمّہ| کے ساتھ فارسی سے ماخوذ لاحقہ فاعلی |دار| بہ اضافہ |ی| بطور لاحقۂ اسمیت لگانے سے مرکب بنا۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٠٨ء کو "صبحِ زندگی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["احساسِ فرض","امانت داری","تحویل داری","حوالہ داری","سپرد داری","فرض شناسی"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ذمہ داری کے معنی

١ - کسی کام کی انجام دہی کا بار، کسی معاملے کی جوابدہی، فرض جسے پورا کرنا لازم ہو۔

"علاقائی دفاتر کا استحانی کام اور ان کی ذمہ داری بڑھ جائے گی۔" (١٩٨٥ء، بھارت میں قومی زبان کا نفاذ، ١٣٦)

٢ - ضمانت، کفالت، چوکسی، نگہبانی، خبرداری، پاسبانی۔ (فرہنگِ آصفیہ)۔

ذمہ داری کے مترادف

جواب دہی

پاسبانی, پیمان, جوابدہی, چوکسی, خبرداری, ضمانت, معاہدہ, نگہبانی, وعدہ, وفاداری, کفالت

ذمہ داری english meaning

engagementobligationguarantee; responsibilityliability; trustChargecustodyburning sensation

Related Words of "ذمہ داری":