ذو ردیفین کے معنی
ذو ردیفین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذُو + رَدی + فَین (ی لین) }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق صفت |ذُو| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |ردیف| کا تثنیہ |ردیفین| ملانے سے مرکبِ توصیفی بنا۔ اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٦٨ء کو "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )
ذو ردیفین کے معنی
١ - وہ غزل یا قصیدہ یا سلام وغیرہ جو دو ردیفوں میں ہو۔
"آپ کی وہ غزل جو ذُو ردیفین میں ہے اس کی کیا تعریف ہو اس قید و بند کے ساتھ کیا کیا شعر نکالے ہیں۔" (١٩٦٨ء، مہذب اللغات، ٤٢٧:٥)