ذوجنسیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zaujinsiyat meanings and details

ذوجنسیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذُو + جِن + سِیَت }

تفصیلات

iعربی سے مشتق صفت |ذُو| کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم |جنس| بہ اضافہ |یت| لاحقہ اسمیت لگانے سے مرکبِ توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے تحریراً ١٩٦٨ء کو "نگاہ اور نقطے" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

ذوجنسیت کے معنی

١ - دو جِنسی ہونے کی حالت یا کیفیت، مرد اور عورت دونوں کی طرف کی جنسی میلان۔

"میر کی جنسی شاعری کی اساس ذوجنسیت پر استوار ہے۔" (١٩٨٣ء، تخلیق اور لاشعوری محرکات، ١٧٧)

ذوجنسیت or zaujinsiyat english Translation

["bisexual"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!