ذو قافیتین کے معنی

ذو قافیتین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذُو + قا + فِیَتَین (ی لین) }

تفصیلات

iعربی سے مشتق اسم صفت |ذُو| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |قافیہ کا |تثنیہ|قافِیتَین| ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٥٩ء کو "دفتر بے مثال" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )

ذو قافیتین کے معنی

١ - (شعری صنعت) وہ شعر جس میں پے در پے دو قافیے ہوں۔

صنعت ذو قافیتین میں ایک غزل پیش ہے۔  قتل میں میرے مری مشکل کی آسانی تو ہے لیکن اس میں پھر مرے قاتل کی حیرانی تو ہے (١٩٧٣ء، قومی زبان، کراچی، جون، ٤٢)