ذوق لطیف کے معنی

ذوق لطیف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذَو (و لین) + قے + لَطِیف }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |ذوق| کو کسرہ صفت کے ذریعے عربی ہی سے مشتق صفت |لطیف| کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٤ء کو "آدمی اور مشین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

ذوق لطیف کے معنی

١ - ستھرا مذاق، پاکیزہ شوق۔

"تازہ کاری کے شگوفے کچھ یوں کھلے ہیں کہ ذوقِ لطیف، شاخِ گل کی طرح لہریں لینے لگتا ہے۔" (١٩٨٣ء، حصارِ اَنا، ٢١)