ذوق نمو کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zouq-e-numoo meanings and details

ذوق نمو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذَو (و لین) + قے + نَمُو }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |ذَوق| کو کسرۂ اضافت کے ذریعے عربی ہی سے مشتق اسم نَمُو کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٤١ء کو "صبحِ بہار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

ذوق نمو کے معنی

١ - نشوونما کا شوق یا جذبہ۔

 گُل میں گر ذوقِ نمو پردہ برانداز نہ ہو گل نگاہوں کو نہ للچائے کبھی (١٩٤١ء، صبحِ بہار، ٦٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!