ذوق یقین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zauq-e-yaqeen meanings and details

ذوق یقین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذَو (و لین) + قے + یَقِین }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |ذَوق| کو کسرۂ اضافت کے ذریعے عربی ہی سے مشتق اسم |یَقِین| کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٣٤ء کو "بانگِ درا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

ذوق یقین کے معنی

١ - ایمان کا جذبہ۔

 ہزار ذوقِ یقیں ہو، ہزار ذوقِ عمل مگر وہ وقت جو دل پر گراں گزرتا ہے (١٩٨٣ء، حصارِ انا)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!