ذہن رسا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zehan-e-rasa meanings and details

ذہن رسا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذِہ (کسرہ ذ مجہول) + نے + رَسا }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |ذہن| کو کسرۂ صفت کے ذریعے فارسی مصدر |رسیدن| سے مشتق صفت |رسا| کے ساتھ ملانے سے مرکبِ توصیفی بنا۔ جو اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٨٤ء کو "سحرالبیان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ذہن رسا کے معنی

١ - تیز دماغ، اعلٰی عقل و فہم۔

"تفریح اور ٹھٹول کے قطع نظر واقعہ یہ ہے کہ انجمن کی لغت کبیر مولوی احتشام الدین کی زندگی بھر کی کمائی ہے۔ یہ ایک ایسے مفکر کے ذہن رسا کی کارفرمائی ہے جو نام و نمود سے مستغنی، اردو کا عالم اور اردو زبان کا ماہر تھا۔" (١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ٣٧٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!