ذوی القربی کے معنی

ذوی القربی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذَوِل (ی، ا غیر ملفوظ) + قُر + با (ا بشکل مد) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ذوی| کے ساتھ |ال| بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |قربی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء میں "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

ذوی القربی کے معنی

١ - ایک خاندان کے ہم جدّی لوگ، قریبی رشتہ دار، عزیز و اقارب۔

"جن لوگوں پر مال خرچ کرنا ہے مثلاً ذوی القربیٰ مساکین، مسافر، سوال کرنے والے فقیر ان سب کو . ایک انداز سے بیان فرمایا۔" (١٩٦٩ء، معارف القرآن، ٣٧٧:١)

Related Words of "ذوی القربی":