ذہانتی کے معنی

ذہانتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذِہا + نتی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ذہانت| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے |ذہانتی| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٩٦٩ء میں ترجمہ "نفسیات کی بنیادیں" میں مستعمل ملتا ہے۔

["ذہن "," ذِہانَت "," ذِہانَتی"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

ذہانتی کے معنی

١ - ذہانت سے متعلق یا منسوب، ذہانت کا۔

"ذہانتی امتحانوں کی اکثریت کی معیار بندی زیادہ تر اور کلیتاً بھی شہری بچوں ہی سے کی گئی ہے۔" (١٩٦٩ء، نفسیات کی بنیادیں (ترجمہ)، ٥٠٦)

Related Words of "ذہانتی":