ذکر و فکر کے معنی
ذکر و فکر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذِک + رو (و مجہول) + فِکْر }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |ذکر| کو حرف عطف و کے ذریعے عربی ہی سے مشتق اسم فکر کے ساتھ ملانے سے مرکب عطفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٣٦ء کو "ارمغانِ حجاز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ذکر و فکر کے معنی
١ - اللہ کی یاد اور حمد و ثنا اور اس کی صفات اور نعمتوں وغیرہ میں غور و فکر تسبیح و مناجات اور مراقبہ۔
مست رکھو ذکر و فکرِ صبحگاہی میں اسے پُختہ تر کر دو مزاجِ خانقاہی میں اسے (١٩٣٦ء، ارمغانِ حجاز، ٢٢٨)