ذہنی آزمائش کے معنی
ذہنی آزمائش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذِہ + نی + آز + ما + اِش }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق صفت |ذہنی| کے ساتھ فارسی مصدر |آزمودن| سے حاصل مصدر |آزمائش| ملانے سے مرکب نسبتی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٩ء کو "نفسیات کی بنیادیں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ذہنی آزمائش کے معنی
١ - ایسا امتحان جو آدمی کی ذہانت کا اندازہ کرنے کے لیے لیا جائے۔
"ذِہنی آزمائشوں کا استعمال سب سے پہلے ١٨٣ میں فرانسس گالٹن نے انگلستان میں کیا تھا۔" (١٩٦٩ء، نفسیات کی بنیادیں (ترجمہ)، ١٤)